شکار کے غائب ہونے کے بعد پھر مل جانے کے حکم کے بیان میں
راوی: محمد بن حاتم , عبدالرحمن بن مہدی , معاویہ بن صالح , علاء , مکحول , ابوثعلبہ خشنی , ثعلبہ خشنی
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ الْعَلَائِ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيثَهُ فِي الصَّيْدِ ثُمَّ قَالَ ابْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ مُعَاوِيَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرٍ وَأَبِي الزَّاهِرِيَّةِ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ بِمِثْلِ حَدِيثِ الْعَلَائِ غَيْرَ أَنَّهُ لَمْ يَذْکُرْ نُتُونَتَهُ وَقَالَ فِي الْکَلْبِ کُلْهُ بَعْدَ ثَلَاثٍ إِلَّا أَنْ يُنْتِنَ فَدَعْهُ
محمد بن حاتم، عبدالرحمن بن مہدی، معاویہ بن صالح، علاء، مکحول، ابوثعلبہ خشنی، حضرت ثعلبہ خشنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں اس سند کی روایت میں بدبو کا ذکر نہیں اور کتے کے شکار کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تین دن کے بعد بھی اگر وہ شکار مل جائے تو اسے کھایا جا سکتا ہے لیکن اگر اس سے بدبو آئے تو پھر اسے چھوڑ دے
This hadith has been transmitted on the authority of Abu Tha'laba al- Khushani with a slight variation of (words): He (the Holy Prophet) said in regard to the game killed by (a trained) dog: Eat after three days provided it has not gone rotten.