سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 405

معیوب چیز بیچتے وقت عیب ظاہر کردینا۔

راوی: عبدالوہاب بن ضحاک , بقیہ بن ولید , معاویہ بن یحییٰ , مکحول , سلیمان بن موسی , واثلہ بن اسقع

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ الضَّحَّاکِ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ يَحْيَی عَنْ مَکْحُولٍ وَسُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَی عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ بَاعَ عَيْبًا لَمْ يُبَيِّنْهُ لَمْ يَزَلْ فِي مَقْتِ اللَّهِ وَلَمْ تَزَلْ الْمَلَائِکَةُ تَلْعَنُهُ

عبدالوہاب بن ضحاک، بقیہ بن ولید، معاویہ بن یحییٰ، مکحول ، سلیمان بن موسی، حضرت واثلہ بن اسقع فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا جس نے عیب دار چیز عیب ظاہر ظاہر کئے بغیر فروخت کی وہ مسلسل اللہ کی ناراضگی میں رہے گا اور فرشتے مسلسل اس پر لعنت کرتے رہیں گے۔

It was narrated that Wathilah bin Asqa' said: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: 'Whoever sells defective goods without pointing it out, he will remain subject to the wrath of Allah, and the angels will continue to curse him:" (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں