شہری گدھوں کا گوشت کھانے کی حرمت کے بیان میں
راوی: ہارون بن عبداللہ , محمد بن بکر , ابن جریج , نافع , ابن عمر , ابن ابی عمر , معن بن عیسی , مالک بن انس , نافع , ابن عمر , ابن عباس
و حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ قَالَ قَالَ ابْنُ عُمَرَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا أَبِي وَمَعْنُ بْنُ عِيسَی عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَکْلِ الْحِمَارِ الْأَهْلِيِّ يَوْمَ خَيْبَرَ وَکَانَ النَّاسُ احْتَاجُوا إِلَيْهَا
ہارون بن عبد اللہ، محمد بن بکر، ابن جریج، نافع، ابن عمر، ابن ابی عمر، معن بن عیسی، مالک بن انس، نافع، ابن عمر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خبیر کے دن شہری گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے حالانکہ لوگوں کو اس کی ضرورت تھی۔
Ibn 'Umar reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) forbade the eating of the (flesh) of domestic asses on the Day of Khaibar in spite of the fact that people needed that.