جس نے زہر کھا کر خود کشی کی
راوی: سوید بن نصر , عبداللہ بن مبارک , یونس بن ابواسحق , مجاہد , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدَّوَائِ الْخَبِيثِ قَالَ أَبُو عِيسَی يَعْنِي السُّمَّ
سوید بن نصر، عبداللہ بن مبارک، یونس بن ابواسحاق ، مجاہد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خبیث دوا یعنی زہر سے منع فرمایا۔
Sayyidina Abu Huraira said that Allah’s Messenger forbade the evil medicine meaning poison.
[Abu Dawud 3870, Ibn Majah 3459]
——————————————————————————–