دراہم اور اشرفیاں توڑنے سے ممانعت ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , سوید بن سعید , ہارون بن اسحق , معتمر بن سلیمان , محمد بن فضاء , علقمہ بن عبداللہ , عبداللہ بن مسعود
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ وَهَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ قَالُوا حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ فَضَائٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ کَسْرِ سِکَّةِ الْمُسْلِمِينَ الْجَائِزَةِ بَيْنَهُمْ إِلَّا مِنْ بَأْسٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، سوید بن سعید، ہارون بن اسحاق ، معتمر بن سلیمان، محمد بن فضاء، علقمہ بن عبداللہ ، حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسلمان کا رائج سکہ توڑنے سے منع فرمایا الاّ یہ کہ مجبوری ہو۔
It was narrated from Alqamah bin 'Abdullah that his father said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade breaking the coins of the Muslims that are in circulation among them, without any necessary reason (Da'if)