مزابنہ اور محاقلہ ۔
راوی: ازہر بن مروان , حماد بن زید , ایوب , ابی زبیر , سعید بن میناء , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ مَرْوَانَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ وَسَعِيدُ بْنُ مِينَائَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الْمُحَاقَلَةِ وَالْمُزَابَنَةِ
ازہر بن مروان، حماد بن زید، ایوب، ابی زبیر، سعید بن میناء، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے محالقہ اور مزابنہ سے منع فرمایا۔
It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah P.B.U.H forbade the Muhaqalah and the Muzabanah. (Sahih)