جمرہ عقبی ٰکی رمی کس جگہ سے کرنا چاہیے؟
راوی: محمد بن آدم , عبدالرحیم , عبیداللہ بن عمر , ابوزبیر , جابر
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحِيمِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ وَذَکَرَ آخَرُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَی الْجَمْرَةَ بِمِثْلِ حَصَی الْخَذْفِ
محمد بن آدم، عبدالرحیم، عبیداللہ بن عمر، ابوزبیر، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمرات پر چھوٹی چھوٹی کنکریاں مارا کرتے تھے۔
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم stoned the Jamarat with pebbles like date stones or fingertips. (Sahih)