جمرہ عقبی ٰکی رمی کس جگہ سے کرنا چاہیے؟
راوی: محمد بن بشار , یحیی , ابن جریج , ابوزبیر , جابر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمِي الْجِمَارَ بِمِثْلِ حَصَی الْخَذْفِ
محمد بن بشار، یحیی، ابن جریج، ابوزبیر، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جمرات پر چھوٹی چھوٹی کنکریاں مارتے ہوئے دیکھا ہے۔
It was narrated that Jabir said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم stoned the Jamarat with pebbles like date stones or fingertips.” (Sahih)