مقررہ ناپ تول میں مقررہ مدت تک سلف کرنا۔
راوی: یعقوب بن حمید بن کاسب , ولید بن مسلم , محمد بن حمزہ عبداللہ بن سلام
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَمْزَةَ بْنِ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ جَائَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ بَنِي فُلَانٍ أَسْلَمُوا لِقَوْمٍ مِنْ الْيَهُودِ وَإِنَّهُمْ قَدْ جَاعُوا فَأَخَافُ أَنْ يَرْتَدُّوا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ عِنْدَهُ فَقَالَ رَجُلٌ مِنْ الْيَهُودِ عِنْدِي کَذَا وَکَذَا لِشَيْئٍ قَدْ سَمَّاهُ أُرَاهُ قَالَ ثَلَاثُ مِائَةِ دِينَارٍ بِسِعْرِ کَذَا وَکَذَا مِنْ حَائِطِ بَنِي فُلَانٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسِعْرِ کَذَا وَکَذَا إِلَی أَجَلِ کَذَا وَکَذَا وَلَيْسَ مِنْ حَائِطِ بَنِي فُلَانٍ
یعقوب بن حمید بن کا سب، ولید بن مسلم ، محمد بن حمزہ حضرت عبداللہ بن سلام فرماتے ہیں کہ ایک مرد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ فلاں یہودی قوم مسلمان ہوگئی ہے اور وہ بھوک میں مبتلا ہے مجھے اندیشہ ہے کہ کہیں (العیاذ باللہ) مرتد نہ ہو جائیں تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کے پاس کچھ مال ہو وہ مجھ سے سلم کرلے تو ایک یہودی مرد نے کہا میرے پاس اتنا اتنا ہے مال کی مقدار بتائی میرا گمان ہے کہ تین سو دینار کہے اس نرخ پر غلہ لوں گا فلاں قبیلہ کے باغ یا کھیت سے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا غلہ اس نرخ پر اتنی مدت کے بعد ملے گا اور اس قبیلہ کے کھیت کا ہونا ضروری نہیں ۔
It was narrated from Muhammad bin Hamzah bin Yusuf bin 'Abdullah bin Salam, from his father, that his grandfather' Abdullah bin Salam said: "A man came to the Prophet P.B.U.H and said, 'The tribe of Banu soand-so, who were descended from the Jews, have become Muslim, and they are starving, and I am afraid that they may apostatize.' The Prophet P.B.U.H said: 'Who has something with him?' A Jewish man said: 'I have such and such, and he named it, and I think he said three hundred Dinar for such and such an amount (of produce) from the garden of the tribe of Banu so-and-so.' The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'For such and such a price at such and such a time, but not from the garden of the tribe of Banu soand-so.?" (Da'if)