جمرہ عقبہ کی رمی کے بعد لبیک نہ کہنے کے متعلق
راوی: ہلال بن العلاء , حسین , ابوخیثمہ , خصیف , مجاہد و عامر , سعید بن جبیر , ابن عباس
أَخْبَرَنَا هِلَالُ بْنُ الْعَلَائِ بْنِ هِلَالٍ قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا خُصَيْفٌ عَنْ مُجَاهِدٍ وَعَامِرٌ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ الْفَضْلَ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ کَانَ رَدِيفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَّهُ لَمْ يَزَلْ يُلَبِّي حَتَّی رَمَی الْجَمْرَةَ
ہلال بن العلاء، حسین، ابوخیثمہ، خصیف، مجاہد و عامر، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما اس حدیث کا مضمون بھی سابق کے مطابق ہے۔
It was narrated from Ibn ‘Abbas that Al-Fadi told him that he rode behind the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he continued to recite the Talbiyah until he stoned the Jamrat. (Sahih)