کھمبی اور عجوہ (عمدہ کھجور)
راوی: محمد بن بشار معاذ , قتادہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُعَاذٌ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ قَتَادَةَ قَالَ حُدِّثْتُ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ أَخَذْتُ ثَلَاثَةَ أَکْمُؤٍ أَوْ خَمْسًا أَوْ سَبْعًا فَعَصَرْتُهُنَّ فَجَعَلْتُ مَائَهُنَّ فِي قَارُورَةٍ فَکَحَلْتُ بِهِ جَارِيَةً لِي فَبَرَأَتْ
محمد بن بشار معاذ، قتادہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ میں نے تین یا پانچ یا سات کھمبیاں لیں انہیں نچوڑا اور ان کا پانی ایک شیشی میں رکھ لیا۔ پھر اسے ایک لڑکی کی آنکھوں میں ڈالا تو وہ صحیح ہوگئی۔
Qatadah said that he reported that Abu Huraira (RA) said, “I took three Kam’ah (truffles), or five, or seven and extracted. Their juice and poured it into a phial. Then I applied it to (the eyes of) my female slave and she recovered.”