گلے میں تعویز لٹکانا
راوی: محمد بن بشار , یحیی بن سعید , ابی لیلی , عقبہ بن عامر , ابن ابی لیلی
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ
محمد بن بشار، یحیی بن سعید، ابی لیلی، عقبہ بن عامر سے اور وہ ابن ابی لیلی سے اس کے ہم معنی حدیث بیان کرتے ہیں۔ اس باب میں عقبہ بن عامر سے بھی حدیث منقول ہے۔