جہاد کی فرضیت
راوی: ہارون بن عبداللہ , محمد بن اسماعیل , یزید , حماد بن سلمۃ , حمید , انس
أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ قَالَ أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ جَاهِدُوا الْمُشْرِکِينَ بِأَمْوَالِکُمْ وَأَيْدِيکُمْ وَأَلْسِنَتِکُمْ
ہارون بن عبد اللہ، محمد بن اسماعیل، یزید، حماد بن سلمہ ، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مشرکین سے اپنے مال ہاتھوں اور زبانوں سے جہاد کیا کرو۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever dies without having fought or having thought of fighting, he dies on one of the branches of hypocrisy.” (Sahih)