سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ جہاد سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1029

جس آدمی کے پاؤں پر راہ اللہ میں جہاد کا غبار پڑا ہو

راوی: حسین بن حریث , ولید بن مسلم , یزید بن ابی مریم , عبایہ بن رافع , ابوعبس

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ لَحِقَنِي عَبَايَةُ بْنُ رَافِعٍ وَأَنَا مَاشٍ إِلَى الْجُمُعَةِ فَقَالَ أَبْشِرْ فَإِنَّ خُطَاكَ هَذِهِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ سَمِعْتُ أَبَا عَبْسٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ اغْبَرَّتْ قَدَمَاهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَهُوَ حَرَامٌ عَلَى النَّارِ

حسین بن حریث، ولید بن مسلم، یزید بن ابی مریم، عبایہ بن رافع، حضرت ابوعبس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کے پاوں جہاد میں گرد آلود ہوئے وہ جہنم پر حرام ہوگیا۔

Abu ‘All At-Tujlbl (said) that he heard Abu Raihanah say: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘The eye that stays awake in the cause of Allah will be forbidden to the Fire.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں