شہری گدھوں کا گوشت کھانے کی حرمت کے بیان میں
راوی: ابن مثنی , ابن بشار , محمد بن جعفر , شعبہ , ابواسحاق , براء , برا
و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ الْبَرَائُ أَصَبْنَا يَوْمَ خَيْبَرَ حُمُرًا فَنَادَی مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ اکْفَئُوا الْقُدُورَ
ابن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابواسحاق، براء، حضرت برا رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے خبیر کے دن گدھے کو پکڑا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منادی نے اعلان کردیا کہ تم اپنی ہانڈیوں کو الٹ دو
Al-Bara' said: We found on the Day of Khaibar domestic asses, and the announcer of the Messenger of Allah (may peace be upon him) made an announcement that the earthen pots should be turned over.