صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 517

شہری گدھوں کا گوشت کھانے کی حرمت کے بیان میں

راوی: ابوکریب , اسحاق بن ابرہیم , ابوکریب , ابن بشر , مسعر , ثابت بن عبید , ثابت بن عبید

و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ بِشْرٍ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ يَقُولُا نُهِينَا عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ

ابوکریب، اسحاق بن ابرہیم، ابوکریب، ابن بشر، مسعر، ثابت بن عبید، ثابت بن عبید سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سنا وہ فرماتے ہیں کہ ہمیں گدھوں کا گوشت کھانے سے منع کردیا گیا ہے۔

Bara was heard saying: We were forbidden (to eat) the flesh of the domestic asses.

یہ حدیث شیئر کریں