موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب صلوة الجماعة ۔ حدیث 273

امام کے ساتھ دوبارہ نماز پڑھنے کا بیان

راوی:

عَنْ مَالِک عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ يَقُولُ مَنْ صَلَّی الْمَغْرِبَ أَوْ الصُّبْحَ ثُمَّ أَدْرَکَهُمَا مَعَ الْإِمَامِ فَلَا يَعُدْ لَهُمَا

نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر کہتے تھے جو شخص نماز پڑھ لے مغرب یا صبح کی پھر پائے ان دونوں جماعتوں کو تو دوبارہ نہ پڑھے ۔

Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar used to say, "Someone who prays maghrib or subh and then catches them with the imam should not repeat them."
Malik said, "I do not see any harm in someone who has already prayed in his house praying with the imam, except for maghrib, because if he repeats it, he makes it even."

یہ حدیث شیئر کریں