شہری گدھوں کا گوشت کھانے کی حرمت کے بیان میں
راوی: ابوسعید اشج , حفص بن غیاث , عاصم , عاصم
و حَدَّثَنِيهِ أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا حَفْصٌ يَعْنِي ابْنَ غِيَاثٍ عَنْ عَاصِمٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
ابوسعید اشج، حفص بن غیاث، عاصم، حضرت عاصم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of 'Asim with the same chain of transmitters.