موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب صلوة الجماعة ۔ حدیث 279

امام کا بیٹھ کر نماز پڑھنا

راوی:

عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ فِي مَرَضِهِ فَأَتَی فَوَجَدَ أَبَا بَکْرٍ وَهُوَ قَائِمٌ يُصَلِّي بِالنَّاسِ فَاسْتَأْخَرَ أَبُو بَکْرٍ فَأَشَارَ إِلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ کَمَا أَنْتَ فَجَلَسَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی جَنْبِ أَبِي بَکْرٍ فَکَانَ أَبُو بَکْرٍ يُصَلِّي بِصَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ جَالِسٌ وَکَانَ النَّاسُ يُصَلُّونَ بِصَلَاةِ أَبِي بَکْرٍ

عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باہر نکلے مرض موت میں سو آئے مسجد میں اور پایا ابوبکر کو نماز پڑھا رہے تھے کھڑے ہو کر تو پیچھے ہٹنا چاہا حضرت ابوبکر نے پس اشارہ کیا حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی جگہ پر رہو اور بیٹھ گئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم برابر پہلو میں ابوبکر کے تو ابوبکر حضرت کی نماز کی پیروی کرتے تھے اور لوگ ابوبکر کی پیروی کر تے تھے ۔

Yahya related to me from Malik from Hisham ibn Urwa from his father that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, came out during his illness, and approached and found Abu Bakr standing, leading the people in prayer. Abu Bakr began to go back, but the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, indicated to him to stay where he was. The Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, sat by the side of Abu Bakr, and Abu Bakr prayed following the prayer of the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, who was sitting, and the people prayed following the prayer of Abu Bakr.

یہ حدیث شیئر کریں