صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 533

گوہ مباح ہونے کے بیان میں

راوی: عبیداللہ بن سعید , یحیی , عبیداللہ , عبیداللہ

و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بِمِثْلِهِ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ

عبیداللہ بن سعید، یحیی، عبیداللہ، حضرت عبیداللہ سے اسی سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of 'Ubaidullah with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں