ولی کا بیان
راوی: محمد بن یحیی بن فارس , عبدالرزاق , معمر , زہری , عروہ بن زبیر , ام حبیبہ , ام حبیبہ ا
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ أَنَّهَا کَانَتْ عِنْدَ ابْنِ جَحْشٍ فَهَلَکَ عَنْهَا وَکَانَ فِيمَنْ هَاجَرَ إِلَی أَرْضِ الْحَبَشَةِ فَزَوَّجَهَا النَّجَاشِيُّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ عِنْدَهُمْ
محمد بن یحیی بن فارس، عبدالرزاق، معمر، زہری، عروہ بن زبیر، ام حبیبہ، حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے وہ ابن جحش کے نکاح میں تھیں ابن جحش ان لوگوں میں تھے جنہوں نے حبشہ کی طرف ہجرت کی تھی وہیں ان کا انتقال ہو گیا پس (شاہ حبشہ) نجاشی نے ان کا نکاح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کر دیا حالانکہ وہ (ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ا) حبشہ ہی میں تھیں (اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ مکرمہ میں تھے)
Narrated Umm Habibah:
Ibn Az-Zubayr reported on the authority of Umm Habibah that she was the wife of Ibn Jahsh, but he died, He was among those who migrated to Abyssinia. Negus then married her to the Apostle of Allah (peace_be_upon_him).