جب دو ولی عورت کا نکاح کر دیں
راوی: مسلم بن ابراہیم , محمد بن کثیر , ہمام , موسیٰ بن اسماعیل , حماد , قتادہ , حسن , سمرہ ا
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ ح و حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ الْمَعْنَی عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَيُّمَا امْرَأَةٍ زَوَّجَهَا وَلِيَّانِ فَهِيَ لِلْأَوَّلِ مِنْهُمَا وَأَيُّمَا رَجُلٍ بَاعَ بَيْعًا مِنْ رَجُلَيْنِ فَهُوَ لِلْأَوَّلِ مِنْهُمَا
مسلم بن ابراہیم، محمد بن کثیر، ہمام، موسیٰ بن اسماعیل، حماد، قتادہ، حسن، حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر دو ولی ایک عورت کا نکاح (دو الگ الگ شخصوں سے) کردیں تو عورت اس کی بیوی قرار پائے گی جس سے پہلے نکاح ہوا اسی طرح اگر کوئی شخص ایک چیز دو آدمیوں کے ہاتھ فروخت کر دے تو وہ اس کی ملکیت ہوگی جس سے پہلے معاملہ ہوا
Narrated Samurah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Any woman who is married by two guardians (to two different men) belongs to the first woman who is married by two guardians (to two different men) belongs to the first of them and anything sold by a man to two persons belongs to the first of them.