ماموں کی میراث
راوی: بندار,ابواحمد بن زبیری , سفیان , عبدالرحمن بن حارث , حکیم بن حکیم بن عباد بن حنیف , ابوامامہ بن سہل بن حنیف , عمر بن خطاب
حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ حَکِيمِ بْنِ حَکِيمِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ حُنَيْفٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ قَالَ کَتَبَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ إِلَی أَبِي عُبَيْدَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ مَوْلَی مَنْ لَا مَوْلَی لَهُ وَالْخَالُ وَارِثُ مَنْ لَا وَارِثَ لَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ عَائِشَةَ وَالْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي کَرِبَ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
بندار,ابواحمد بن زبیری، سفیان، عبدالرحمن بن حارث، حکیم بن حکیم بن عباد بن حنیف، ابوامامہ بن سہل بن حنیف، عمر بن خطاب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے میری وساطت سے حضرت ابوعبیدہ کو لکھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص کا کوئی دوست نہ ہو۔ اللہ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے دوست ہیں اور جس کا کوئی وارث نہ ہو اس کا ماموں اس کا وارث ہے۔ اس باب میں حضرت عائشہ اور مقدام بن معدی کرب رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی روایت منقول ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Abu Umamah ibn Sahl reported that Sayyidina Umar ibn Khattab (RA) had him write a letter to Abu Ubaydah (RA) saying, Allah and His Messenger are friends of him who has no friends. And, the maternal uncle is the heir of him who has no heir of him.
[Ahmed 189. Ibn Majah 1737]