جہاد میں رات میں جاگنے والی آنکھ کا اجر و ثواب
راوی: عصمہ بن الفضل , زید بن حباب , عبدالرحمن , شریح , محمد بن شمیر , ابوعلی تجیبی , ابوریحانہ
أَخْبَرَنَا عِصْمَةُ بْنُ الْفَضْلِ قَالَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شُرَيْحٍ قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ شُمَيْرٍ الرُّعَيْنِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا عَلِيٍّ التُّجِيبِيَّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا رَيْحَانَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ حُرِّمَتْ عَيْنٌ عَلَی النَّارِ سَهِرَتْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ
عصمہ بن الفضل، زید بن حباب، عبدالرحمن، شریح، محمد بن شمیر، ابوعلی تجیبی، حضرت ابوریحانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا جو آنکھ اللہ کی راہ میں جاگی ہو وہ دوزخ پر حرام کر دی جاتی ہے۔
It was narrated that Sahl bin Saad said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Going out before noon or after noon, in the cause of Allah, the Mighty and Sublime, is better than this world and everything in it.” (Sahih)