جہاد کرنے والے کی مثال کا بیان
راوی: ہناد بن الری , ابن المبارک , معمر , زہری , سعید بن المسیب , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَثَلُ الْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَنْ يُجَاهِدُ فِي سَبِيلِهِ کَمَثَلِ الصَّائِمِ الْقَائِمِ الْخَاشِعِ الرَّاکِعِ السَّاجِدِ
ہناد بن الری، ابن المبارک، معمر، زہری، سعید بن المسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اللہ کے راستہ میں جہاد کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ کو اچھی طرح علم ہے اس کے راستہ میں کون شخص جہاد کرتا ہے تو اس شخص کی ایسی مثال ہے کہ جیسے کہ کوئی روزہ دار شخص حالت قیام اور رکوع اور سجدہ کی حالت میں ہو۔
Abu Hurairah said: “A man came to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and said: ‘Tell me of an action that is equal to Jihad.’ He said: ‘I cannot. When the Mujahid goes out, can you enter the Masjid and stand in prayer and never rest, and fast and never break your fast?’ He said: ‘Who can do that?” (Sahih)