کونسا عمل جہاد کے برابر ہے؟
راوی: محمد بن عبداللہ بن عبدالحکم , شعیب , لیث , عبیداللہ بن ابوجعفر , عروہ , ابومرواح , ابوذر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ عَنْ شُعَيْبٍ عَنْ اللَّيْثِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ عَنْ أَبِي مُرَاوِحٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ أَنَّهُ سَأَلَ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْعَمَلِ خَيْرٌ قَالَ إِيمَانٌ بِاللَّهِ وَجِهَادٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ
محمد بن عبداللہ بن عبدالحکم، شعیب، لیث، عبیداللہ بن ابوجعفر، عروہ، ابومرواح، حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کونسا کام بہتر ہے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ پر ایمان لانا اور اللہ کے راستہ میں جہاد کرنا۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “A man asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم b which deed is best. He said: ‘Faith in Allah.’ He said: ‘Then what?’ He said:
‘Jihad in the cause of Allah.’ He said: ‘Then what?’ He said: ‘Hajjun Mabn r.” (Sahih)