لمبے سفر سے رات کو اپنے گھر نہ آنا اور گھر والوں پر تہمت لگانے کاموقعہ ہاتھ آنے اور ان کی عیب جوئی کا بیان
راوی: آدم , شعبہ , محارب بن دثار , جابر بن عبد اللہ
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا مُحَارِبُ بْنُ دِثَارٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَکْرَهُ أَنْ يَأْتِيَ الرَّجُلُ أَهْلَهُ طُرُوقًا
آدم، شعبہ، محارب بن دثار، حضرت جابر بن عبداللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو گھر میں سفر سے واپس آنابرا جانتے تھے۔
Narrated Jabir bin Abdullah:
The Prophet disliked that one should go to one's family at night (on returning from a journey).