سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ جہاد سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1056

راہ خداوندی میں تیر پھینکنے والوں سے متعلق

راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , ہشام , قتادہ , سالم بن ابوجعد , معدان بن ابوطلحہ , ابونجیح سلمی

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ مَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَبِي نَجِيحٍ السَّلَمِيِّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ بَلَغَ بِسَهْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَهُوَ لَهُ دَرَجَةٌ فِي الْجَنَّةِ فَبَلَّغْتُ يَوْمَئِذٍ سِتَّةَ عَشَرَ سَهْمًا قَالَ وَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ رَمَی بِسَهْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَهُوَ عِدْلُ مُحَرَّرٍ

محمد بن عبدالاعلی، خالد، ہشام، قتادہ، سالم بن ابوجعد، معدان بن ابوطلحہ، حضرت ابونجیح سلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ارشاد فرمایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہ جس نے اللہ کے راستہ میں تیر پھینکا تو اس کو جنت میں درجہ حاصل ہوگیا تیر مارنے کے عوض۔ حضرت ابونجیح نے کہا کہ میں نے اس دن اللہ کے راستہ میں سو تیر چلائے اور جس شخص نے اللہ کے راستہ میں تیر چلایا تو یہ تیر چلانا اس کے واسطے غلام آزاد کرنے کے برابر ہے۔

It was narrated that ShurahbIi bin As-Simit said to Ka’b bin Murrah: “Ka’b! Tell us a Hadith from the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and be careful.” He said: “I heard him say: ‘Whoever develops one gray hair in Islam, in the cause of Allah, it will be light for him on the Day of Resurrection.” He said to him: “Tell us about the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and be careful.” He said: “I heard him say: ‘Shoot, and whoever hits the enemy with an arrow, Allah will raise him one degree in status thereby.” Ibn An-Nabbam said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, what is a degree?’ He said: ‘It is not like the doorstep of your mother; rather
(the distance) between two degrees is (that of) a hundred years.”(Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں