سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ جہاد سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1060

اللہ تعالی ٰ کے راستے میں زخمی ہونے سے متعلق

راوی: محمد بن منصور , سفیان , زناد , اعرج , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُکْلَمُ أَحَدٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَنْ يُکْلَمُ فِي سَبِيلِهِ إِلَّا جَائَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَجُرْحُهُ يَثْعَبُ دَمًا اللَّوْنُ لَوْنُ دَمٍ وَالرِّيحُ رِيحُ الْمِسْکِ

محمد بن منصور، سفیان، زناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص راہ الٰہی میں زخمی ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ کو اچھی طرح سے علم ہے کہ اللہ کے راستہ میں کون زخمی ہوتا ہے تو وہ شخص قیامت کے دن حاضر ہوگا اور اس کے زخم سے خون ٹپک رہا ہوگا کہ جس کا رنگ بظاہر خون جیسا ہوگا لیکن اس کی خوشبو مشک جیسی ہوگی۔

It was narrated that ‘Abdullah bin Tha’labah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Wrap them up with their blood, for there is no wound incurred in the cause of Allah, but he will come on the Day of Resurrection bleeding with the color of blood, but its fragrance will be that of musk.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں