قربانی کے وقت کا بیان
راوی: عبیداللہ بن معاذ , ابوشعبہ , زبید , شعبی , براء بن عازب
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ زُبَيْدٍ سَمِعَ الشَّعْبِيَّ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
عبیداللہ بن معاذ، ابوشعبہ، زبید، شعبی، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس حدیث مبارکہ کی طرح حدیث نقل کی ہے۔
A hadith like this has been narrated on the authority of al-Bara' b. 'Azib through another chain of transmitters.