سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 504

قرعہ ڈال کر فیصلہ کرنا

راوی: جمیل بن حسن , سعید , قتادہ , خلاس , ابی رافع , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْعَتَکِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ خِلَاسٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلَيْنِ تَدَارَئَا فِي بَيْعٍ لَيْسَ لِوَاحِدٍ مِنْهُمَا بَيِّنَةٌ فَأَمَرَهُمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْتَهِمَا عَلَی الْيَمِينِ أَحَبَّا ذَلِکَ أَمْ کَرِهَا

جمیل بن حسن، سعید ، قتادہ، خلاس، ابی رافع، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ایک بیع میں دو مردوں کا اختلاف ہوگیا ان میں سے کسی کے پاس گواہ یاثبوت نہ تھا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قسم اٹھانے کے لئے تم قرعہ ڈالو تمہیں پسند ہو یا ناپسند ۔

It was narrated from Abu Hurairah that two men disputed concerning a transaction, and neither of them had proof. The Messenger of Allah commanded them to draw lots as to which of them should swear an oath, whether they liked it or not.

یہ حدیث شیئر کریں