اگر باپ کنواری لڑکی کا نکاح اس سے پوچھے بغیر کردے تو کیسا ہوگا
راوی: محمد بن عبید , حماد بن زید , ایوب , عکرمہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ أَبُو دَاوُد لَمْ يَذْکُرْ ابْنَ عَبَّاسٍ وَکَذَلِکَ رَوَاهُ النَّاسُ مُرْسَلًا مَعْرُوفٌ
محمد بن عبید، حماد بن زید، ایوب، حضرت عکرمہ سے یہ حدیث مرسلاً بھی مروی ہے۔ ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ اس حدیث میں ابن عباس کا واسطہ مذکور نہیں ہے اور یہ روایت اسی طرح مرسلاً معروف ہے۔