بچہ کو اختیار دینا کہ ماں باپ میں سے جس کے پاس چاہے رہے۔
راوی: ہشام بن عمار , سفیان بن عیینہ , زیاد بن سعد , ہلال بن ابی میمونہ , ابی میمونہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ عَنْ أَبِي مَيْمُونَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيَّرَ غُلَامًا بَيْنَ أَبِيهِ وَأُمِّهِ وَقَالَ يَا غُلَامُ هَذِهِ أُمُّکَ وَهَذَا أَبُوکَ
ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، زیاد بن سعد، ہلال بن ابی میمونہ، ابی میمونہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی نے ایک لڑکے کو اختیار دیا کہ اپنے ماں باپ میں سے جس کے پاس چاہے رہے اور فرمایا اے لڑکے یہ تیری والدہ ہیں اور یہ تیرے والد ہیں ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet gave a child the choice between his father and his mother (i.e., which parent to live with). He said: "O boy, this is your mother and this is your father."