سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 515

جس کے پاس مال نہ رہے اسے مفلس قرار دینا اور قرض خواہوں کی خاطر اس کا مال فروخت کرنا

راوی: محمد بن بشار , ابوعاصم , عبداللہ بن مسلم , سلمہ , جابر بن عبداللہ , معاذ بن جبل , غرماء , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُسْلِمِ بْنِ هُرْمُزٍ عَنْ سَلَمَةَ الْمَکِّيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَلَعَ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ مِنْ غُرَمَائِهِ ثُمَّ اسْتَعْمَلَهُ عَلَی الْيَمَنِ فَقَالَ مُعَاذٌ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَخْلَصَنِي بِمَالِي ثُمَّ اسْتَعْمَلَنِي

محمد بن بشار، ابوعاصم، عبداللہ بن مسلم، سلمہ، جابر بن عبد اللہ، معاذ بن جبل، غرماء، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے معاذ بن جبل کو قرض خوا ہوں سے چھڑایا پھر انہیں یمن کا عامل مقرر کر دیا حضرت معاذ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا مال بیچ کر میری جان چھڑائی پھر مجھے عامل مقرر فرمایا۔

It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah rid Mu'adh bin Jabal of his creditors, then he appointed him governor of Yemen. Mu'adh said: "The Messenger of Allah settled my debts with my creditors using what wealth I had, then he appointed me as governor."

یہ حدیث شیئر کریں