سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 525

جس کی گواہی جائز نہیں

راوی: حرملہ بن یحییٰ , عبداللہ بن وہب , نافع بن یزید , ابن ہاد , محمد بن عمرو بن عطاء , ابن یسار , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ الْهَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَائٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَجُوزُ شَهَادَةُ بَدَوِيٍّ عَلَی صَاحِبِ قَرْيَةٍ

حرملہ بن یحییٰ، عبداللہ بن وہب، نافع بن یزید، ابن ہاد، محمد بن عمرو بن عطاء، ابن یسار، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ انہوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا جنگل میں رہنے والے کی گواہی بستی میں رہنے والے کے خلاف جائز نہیں ۔

It was narrated from Abu Hurairah that he heard the Messenger of Allah say: "The testimony of a Bedouin against a town-dweller is not permissible."

یہ حدیث شیئر کریں