ایک گواہ اور قسم پر فیصلہ کرنا
راوی: محمد بن بشار , عبدالوہاب , جعفر , جعفر بن محمد , جابر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ
محمد بن بشار، عبدالوہاب، جعفر، جعفر بن محمد، حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی نے قسم اور ایک گواہ پر فیصلہ فرمایا۔
It was narrated from Jabir that the Prophet passed judgment on the basis of an oath (from the claimant) along with a (single) witness.