ایک گواہ اور قسم پر فیصلہ کرنا
راوی: ابواسحاق , ابراہیم بن عبداللہ بن حاتم , عبداللہ بن حارث , سیف بن سلیمان مکی , قیس بن سعد , عمرو بن دینار , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الْهَرَوِيُّ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ الْمَخْزُومِيُّ حَدَّثَنَا سَيْفُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمَکِّيُّ أَخْبَرَنِي قَيْسُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَضَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالشَّاهِدِ وَالْيَمِينِ
ابواسحاق ، ابراہیم بن عبداللہ بن حاتم، عبداللہ بن حارث، سیف بن سلیمان مکی، قیس بن سعد، عمرو بن دینار، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک گواہ اور قسم پر فیصلہ فرمایا۔
It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The Messenger of Allah passed judgment on the basis of a witness along with an oath (by the claimant)."