جب کوئی شخص کسی عورت سے نکاح کرے تو صحبت کرنے سے پہلے اس کو کچھ نہ کچھ ضرور دے
راوی: کثیر , حیوۃ , شعیب , غیلان عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا کَثِيرٌ يَعْنِي ابْنَ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا أَبُو حَيْوَةَ عَنْ شُعَيْبٍ عَنْ غَيْلَانَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ مِثْلَهُ
کثیر، حیوۃ، شعیب، غیلان عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی اسی طرح مروی ہے۔