صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 268

لونڈی غلام کے نکاح میں ہو تو آزادی کے وقت اختیار کا بیان

راوی: قتیبہ بن سعید , عبدالوہاب , ایوب , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَانَ زَوْجُ بَرِيرَةَ عَبْدًا أَسْوَدَ يُقَالُ لَهُ مُغِيثٌ عَبْدًا لِبَنِي فُلَانٍ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ يَطُوفُ وَرَائَهَا فِي سِکَکِ الْمَدِينَةِ

قتیبہ بن سعید، عبدالوہاب، ایوب، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ بریرہ کا خاوند ایک سیاہ غلام تھا، اس کا نام مغیث تھا اور بنی فلاں کا غلام تھا، گویا میں اسے دیکھ رہاہوں کہ وہ مدینہ کی گلیوں میں اس کے پیچھے پیچھے پھر رہا ہے۔

Narrated Ibn 'Abbas:
Barira's husband was a black slave called Mughith, the slave of Bani so-and-so– as if I am seeing him now, walking behind her along the streets of Medina.

یہ حدیث شیئر کریں