سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ جہاد سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1082

پہرا دینے کی فضیلت

راوی: عمرو بن منصور , عبداللہ بن یوسف , لیث , زہرہ , معبد , ابوصالح , عثمان

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ زُهْرَةَ بْنِ مَعْبَدٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو صَالِحٍ مَوْلَی عُثْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ رِبَاطُ يَوْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ يَوْمٍ فِيمَا سِوَاهُ مِنْ الْمَنَازِلِ

عمرو بن منصور، عبداللہ بن یوسف، لیث، زہرہ، معبد، ابوصالح، حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک دن کا اللہ کے راستہ میں پہرا دینا ہزار دنوں سے بہتر ہے اور ہزار درجات سے افضل ہے۔

It was narrated that Abu Salib, the freed slave of ‘Uthman, said: “Uthman bin ‘Affan said: ‘I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: A day in the cause of Allah is better than a thousand days doing anythingelse. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں