سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ ہبہ کا بیان ۔ حدیث 546

خاوند کی اجازت کے بغیر بیوی کا عطیہ دینا

راوی: ابویوسف , محمد بن احمد , محمد بن سلمہ , مثنی بن صباح , عمرو بن شعیب , عبداللہ بن عمرو بن عاص

حَدَّثَنَا أَبُو يُوسُفَ الرَّقِّيُّ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الصَّيْدَلَانِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ الْمُثَنَّی بْنِ الصَّبَّاحِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي خُطْبَةٍ خَطَبَهَا لَا يَجُوزُ لِامْرَأَةٍ فِي مَالِهَا إِلَّا بِإِذْنِ زَوْجِهَا إِذَا هُوَ مَلَکَ عِصْمَتَهَا

ابویوسف، محمد بن احمد، محمد بن سلمہ، مثنی بن صباح، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک خطبہ ارشاد فرمایا عورت کے لئے اپنے مال میں بھی خاوند کی اجازت کے بغیر تصرف جائز نہیں جبکہ خاوند اس کی عصمت کا مالک ہو۔

It was narrated from' Amr bin Shu'aib, from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah said, in a sermon that he delivered: "It is not permissible for a woman to dispose of her wealth except with her husband's permission, once he has married her."

یہ حدیث شیئر کریں