خیر وشر کے مقدر ہونے پر ایمان لانا
راوی: محمود بن غیلان , ابوداؤد , شعبة , منصور , ربعی بن خراش , علی
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُؤْمِنُ عَبْدٌ حَتَّی يُؤْمِنَ بِأَرْبَعٍ يَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنِّي مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ بَعَثَنِي بِالْحَقِّ وَيُؤْمِنُ بِالْمَوْتِ وَبِالْبَعْثِ بَعْدَ الْمَوْتِ وَيُؤْمِنُ بِالْقَدَرِ
محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، منصور، ربعی بن خراش، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک چار چیزوں پر ایمان نہ لائے اس بات کی گواہی دے کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور بے شک میں اللہ کا رسول ہوں اس نے مجھے حق کے ساتھ بھیجا ہے موت پر ایمان لائے موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے پر اور تقدیر پر ایمان لائے۔
Sayyidina Ali narrated: Allah’s Messenger (SAW) said, “No one is a Believer unless he believes in four things:
(1) He testifies that there is no God but Allah and that I am Allah’s Messenger and He sent me with the truth.
(2) He believes in death (being certain and does pious deeds before that).
(3) He believes in resurrection after death, and
(4) He believes in predestination.”
[Ahmed 758, Ibn Majah 81]
——————————————————————————–