اللہ کی راہ میں صدقہ دینے کی فضیلت
راوی: بشر بن خالد , محمد بن جعفر , شعبہ , سلیمان , ابوعمرو شیبانی , ابومسعود
أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عَمْرٍو الشَّيْبَانِيَّ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ أَنَّ رَجُلًا تَصَدَّقَ بِنَاقَةٍ مَخْطُومَةٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيَأْتِيَنَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِسَبْعِ مِائَةِ نَاقَةٍ مَخْطُومَةٍ
بشر بن خالد، محمد بن جعفر، شعبہ، سلیمان، ابوعمرو شیبانی، حضرت ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے ایک مہار والی اونٹنی اللہ کے راستہ میں صدقہ کے طور سے دی تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت کے روز اس کے عوض سات سو مہار والی اونٹنیاں عطا ہوں گی۔
It was narrated from Muadh bin Jabal that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Campaigns are of two types. As for the one who seek the Face of Allah, obeys the imam, spends what is precious to him, is easy-going with his companion and avoids mischief, when he is asleep and when he is awake, it will all bring reward. But as for the one who fights to show off, and he disobeys the imam and does mischief in the land, he will not come back the same as when he left.” (Sahih)