لعان کرنے والوں کے درمیان تفریق کرنے کا بیان
راوی: ابراہیم بن منذر , انس بن عیاض , عبیداللہ , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَّقَ بَيْنَ رَجُلٍ وَامْرَأَةٍ قَذَفَهَا وَأَحْلَفَهُمَا
ابراہیم بن منذر، انس بن عیاض، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرد وعورت کے درمیان تفریق کرادی، جس نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں کو قسم کھلائی۔
Narrated Ibn 'Umar:
Allah's Apostle separated (divorced) the wife from her husband who accused her for an illegal sexual intercourse, and made them take the oath of Lian .