جو شخص مجاہد کے گھر والوں کے ساتھ خیانت کرے
راوی: عمرو بن علی , عبدالرحمن , حماد بنسلمہ , حمید , انس
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَاهِدُوا بِأَيْدِيکُمْ وَأَلْسِنَتِکُمْ وَأَمْوَالِکُمْ
عمرو بن علی، عبدالرحمن، حماد بنسلمہ، حمید ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ اپنے ہاتھوں سے اپنی زبانوں سے اور اپنے مال دولت سے جہاد کرو۔
It was narrated from ‘Abdullah (may Allah be pleased with him) that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم commanded that snakes be killed and he said: “Whoever fears their vengeance is not one of us.”(Da‘if)