لعان کرنے والوں کے درمیان تفریق کرنے کا بیان
راوی: مسدد , یحیی , عبیداللہ , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ لَاعَنَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ رَجُلٍ وَامْرَأَةٍ مِنْ الْأَنْصَارِ وَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا
مسدد، یحیی ، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انصاری مرد و عورت میں لعان کرایا اور ان دونوں کے درمیان تفریق کرا دی۔
Narrated Ibn 'Umar:
The Prophet made an Ansari man and his wife carry out Lian, and then separated them by divorce.