بچہ لعان کرنے والی عورت کو دیا جائے
راوی: یحیی بن بکیر , مالک , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَاعَنَ بَيْنَ رَجُلٍ وَامْرَأَتِهِ فَانْتَفَی مِنْ وَلَدِهَا فَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا وَأَلْحَقَ الْوَلَدَ بِالْمَرْأَةِ
یحیی بن بکیر، مالک، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک میاں بیوی کے درمیان لعان کرایا، اس بچہ کے نسب کی مرد سے نفی کردی (اس کی طرف منسوب نہیں کیا) ان دونوں کے مابین تفریق کرا دی، اور بچہ عورت کو دلوا دیا۔
Narrated Ibn 'Umar: The Prophet made a man and his wife carry out Lian, and the husband repudiated her child. So the Prophet got them separated (by divorce) and decided that the child belonged to the mother only.