سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 386

نگاہ نیچی رکھنے کا بیان

راوی: مسدد , ابوعوانہ , اعمش , ابووائل , عبداللہ بن مسعود

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُبَاشِرُ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ لِتَنْعَتَهَا لِزَوْجِهَا کَأَنَّمَا يَنْظُرُ إِلَيْهَا

مسدد، ابوعوانہ، اعمش، ابووائل، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کوئی عورت اپنا بدن دوسری عورت سے نہ لگائے کہ اس کو اپنے شوہر سے اس طرح بیان کرے گویا وہ اس کو دیکھ رہا ہے

یہ حدیث شیئر کریں