نکاح کے مختلف مسائل کا بیان
راوی: ہناد , وکیع , سفیان سہیل بن ابی صالح , حارث بن مخلد , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ عَنْ وَکِيعٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ مَخْلَدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَلْعُونٌ مَنْ أَتَی امْرَأَتَهُ فِي دُبُرِهَا
ہناد، وکیع، سفیان سہیل بن ابی صالح، حارث بن مخلد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنی بیوی کی دبر میں جماع کرے وہ ملعون ہے۔
Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: He who has intercourse with his wife through her anus is accursed.