سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 405

اگر حالت حیض میں جماع کر بیٹھے تو اس کا کفارہ کیا دے؟

راوی: عبدالسلام بن مطہر , جعفر , علی بن حکم ابوحسن , مقسم , ابن عباس ا

حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُطَهَّرٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَبِي الْحَسَنِ الْجَزَرِيِّ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ إِذَا أَصَابَهَا فِي أَوَّلِ الدَّمِ فَدِينَارٌ وَإِذَا أَصَابَهَا فِي انْقِطَاعِ الدَّمِ فَنِصْفُ دِينَارٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَكَذَلِكَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ عَنْ مِقْسَمٍ

عبدالسلام بن مطہر، جعفر، علی بن حکم ابوحسن، مقسم، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ جو شخص خون جاری ہونے کی حالت میں جماع کر بیٹھے اس پر ایک دینار ہے اور جو خون بند ہو جانے پر (مگر غسل سے پہلے) جماع کرے اس پر نصف دینار ہے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
If a man has sexual intercourse (with menstruating woman) during her bleeding, he should give one dinar as sadaqah, and if he does so when bleeding has stopped, he should give half a dinar as sadaqah.

یہ حدیث شیئر کریں